تلخ می تنازعہ: خاتون سمیت تین افراد زخمی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 19:08

پیرمحل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 دسمبر۔2015ء) معمولی تلخ کلامی کا تنازعہ18 افراد نے حملہ کرکے خاتون سمیت تین افراد کو زخمی کرڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چک نمبر682/23گ ب کے رہائشی نورمحمد ولد متعلی قوم کھر ل اور اس کے بیٹوں محمدعمران ، محمد جبران ، اور اہلیہ پٹھانی بی بی کو مسمیان غلام ولد شہزاد ہ، محمد ریاض ،محمد اقبال پسران نیک محمد وغیرہ 18کس افراد نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے شدید زخمی کرڈالا تھانہ پیرمحل پولیس نے زیردفعہ337F6/337A1/337L2/148ت پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :