ڈراؤ نہیں، ویڈیوبھی دکھادو، وفاق کے پاس ثبوت ہیں توہمیں بھی فراہم کیے جائیں‘شہلا رضا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر ہفتہ 12 دسمبر 2015 19:21

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 دسمبر۔2015ء )پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضانے کہا ہے کہ معاملے کو سندھ حکومت نہیں وفاق متنازع بنارہا ہے،ڈراؤ نہیں، ویڈیوبھی دکھادو، وفاق کے پاس ثبوت ہیں توہمیں بھی فراہم کیے جائیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ ہوسکتا ہے کہ رینجرز کو پہلے سے زیادہ اختیارات دیے جائیں،اسمبلی ممبران کو بعض معاملات پر تحفظات ہیں تو اس پر اسمبلی میں بحث ہونی چاہیے۔