پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کرلی

ہفتہ 12 دسمبر 2015 20:07

پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کرلی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 دسمبر۔2015ء ) پاکستانی ہیکرز نے مشہور بھارتی مندر کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہضلع شریرنگم میں مشہور رانگاناتھا سوامی مندر کی ویب سائٹ کو پاکستانی ہیکرز کی جانب سے ہیک کرلیا گیا ۔

(جاری ہے)

ویب سائٹ کو مندر کیلئے عطیات اور پوجا کے کمرون کی بکنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے ۔سائبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :