وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی وضاحت

ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:31

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 دسمبر۔2015ء) وزیراعلی سندھ کے ترجمان نے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا کہ گذشتہ روز وریر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرپشن کا آغاز لیاقت علی خان کے دور حکومت کے بعد ہوا۔

(جاری ہے)

ترجمان نے مزید کہا کہ وزیر اعلی سندھ نے یہ نہیں کہا تھا کہ کرپشن لیاقت علی خان کے دور میں شروع ہوئی۔

متعلقہ عنوان :