کراچی ،ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی سیدقائم علی شاہ کے بیان کی شدیدالفاظ میں مذمت
ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 دسمبر۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے اس کی شدیدالفاظ میں مذمت جس میں سندھ کے وزیراعلیٰ سیدقائم شاہ نے 10 دسمبر2015کوکرپشن کے حوالے ایک سیمینارسے تقریرکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان میں کرپشن لیاقت علی خان کے دورسے شروع ہوئی ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حقائق کوتوڑموڑکرپیش کرنے پر وزیر اعلیٰ سندھ کے بیان کی شدیدمذمت کرتی ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ہم وزیراعلیٰ کویہ بتاناچاہتے ہیں کہ لیاقت علی خان کے والدنواب رستم علی خان ہندوستان کے بہت بڑے آدمی تھے اورجنہیں رکن دین دولہ شمشیرجنگ کاخطاب بھی ملاتھاوہ ہندوستان کے ایک بڑے جاگیردارتھے ،تاہم لیاقت علی خان نے کبھی بھی اپنے والدکی اس زمین کوکلیم نہیں کیااوراس کے بدلے میں پاکستان میں کوئی زمین حاصل نہیں کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.