”اسلامی اور عیسوی تاریخ میں پہلی بار قریب “

24 دسمبر کو عید میلادالنبی اور 25 کو کرسمس تہوار ہوگا

اتوار 13 دسمبر 2015 12:50

”اسلامی اور عیسوی تاریخ میں پہلی بار قریب “

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) اسلامی اور عیسوی تاریخ میں پہلی بار عید میلادالنبیﷺ اور کرسمس قریب قریب آ گئے ہیں ایک دن یعنی 24 دسمبر کو مسلمانان عالم عید میلاد النبی کی خوشیاں منائیں گے تو دوسرے دن 25 دسمبر کو مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منائے گی۔

(جاری ہے)

خود 25 دسمبر کا دن بھی پاکستانیوں کے لئے اہمیت کا حامل ہے جس میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی سالگرہ کا دن ہے اور یہ بڑے اہتمام سے منایا جاتا ہے

متعلقہ عنوان :