سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا
اتوار 13 دسمبر 2015 14:54
کراچی /حیدر آباد/سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 دسمبر۔2015ء ) سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے سندھ بھر میں یوم ثقافت منایا گیا۔اجرک اور سندھی ٹوپی پہن کر سندھی ثقافت سے محبت کا اظہار کیا گیا۔
(جاری ہے)
سندھ کی تہذیب سے محبت کے اظہار اور سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں سندھی ٹوپی اجرک ڈے منایا گیا جس کے لئے بچے بڑے سب خصوصی طور پر سندھی اجرک اور ٹوپی پہنی۔
خواتین نے بھی ثقافت ڈے کے موقع پر چوڑیاں اور ثقافتی لباس زیب تن کیا۔ سندھی ٹوپی،اجرک سمیت دیگر پہناووں کے ذریعے سندھ ثقافت سے محبت کا اظہار کیا گیا۔ گھوڑوں،اونٹوں،بیل گاڑیوں کی ریلیاں نکالی گئیں۔قومی گیتوں پر والہانہ رقص بھی کیا گیا۔مچھ کچہری، مشاعروں اور ثقافت کے متعلق منعقد تقریبات میں سندھ کی روایات کو دہرایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.