ایڈونچر اور خوفناک مناظر مناظر پر مبنی ہالی ووڈ فلم”دی بگ فرینڈلی جائنٹ“ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیاگیا ہے

اتوار 13 دسمبر 2015 15:23

ایڈونچر اور خوفناک مناظر مناظر پر مبنی ہالی ووڈ فلم”دی بگ فرینڈلی ..

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء)ہارر فلموں کے دیوانے ہو جائیں تیار کیونکہ ایڈنچر اور دل دہلا دینے والے مناظر کی عکاسی کرنے والی نئی ہالی ووڈ فلم”دی بگ فرینڈلی جائنٹ“ا پہلا وڈیو کلپ جاری کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس فلم کی کہا نی ایک ایسی لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی دوستی دنیا پر حملہ آور ہونیوالے آدم خور دیوسے ہو جاتی ہے،خوفناک دکھائی دینے والا یہ دیو دیکھ کر بچی خوفزدہ تو ہو جاتی ہے تاہم جلد ہی اس بلا سے صوفی کی دوستی ہو جاتی ہے جو اس کا بہترین دوست ثابت ہوتا ہے۔

رٹش ناول نگار کی کتاب سے لی گئی اس فلم کی کہانی میں ہالی ووڈ کی مشہور معروف اداکارہ روبی بارن ہِل نے مرکزی کردارنبھا رہیں ہیں جن کے علاوہ فلم کی دیگر کاسٹ میں مارک ریلینس، بِل ہیڈر، ربیکا ہال اور پینی لوپ وِلٹن شامل ہیں۔ سنسنی ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور یہ فلم اگلے سال 1جولائی کو سینما گھروں میں دھوم مچانے آ رہی ہے۔