تاپی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سستی گیس مہنگے تیل کی جگہ لے لی گی: وزیراعظم نواز شریف

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 17:08

تاپی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سستی گیس مہنگے تیل کی جگہ لے لی گی: وزیراعظم ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ تاپی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سستی گیس مہنگے تیل کی جگہ لے لی گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وطن واپس پہنچنے پر وزیراعظم نے کہا ہے کہ تاپی منصوبہ مکمل ہونے کے بعد سستی گیس مہنگے تیل کی جگہ لے لی گی۔ ہماری حکومت 2018 تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کردے گی۔