انٹرنیٹ کنکشن برائے براڈ بینڈ ، وائی فائی اورڈی ایس ایل کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کا فیصلہ
اتوار 13 دسمبر 2015 18:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 دسمبر۔2015ء) وفاقی حکومت نے انٹرنیٹ کنکشن برائے براڈ بینڈ ، وائی فائی اورڈی ایس ایل کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔انٹرنیٹ کے کنکشن کے حصول کے لئے بائیو میٹرک کی شرط نہ ہونے کی وجہ سے ایک ہی نام پرکئی کنکشن کام کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
جن کی کوئی تصدیق نہیں ہے کہ آیا یہ صارف کے اپنے نام پرہے یا ان کا غلط استعمال ہو رہا ہے یا مذکورہ صارف بیرون ملک جا چکا ہے یا وفات پا چکا ہے ۔
اور انٹرنیٹ کنکشن ان کے پڑوسی یا افغان مہاجرین استعمال کررہے ہیں۔ جس کی روک تھام کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار دی جا رہی ہیں ۔ دہشت گردی اور غلط استعمال کی روک تھام کے لئے انٹرنیٹ کنکشن کا حصول بھی سم کارڈ کے حصول کے لئے بائیو میٹرک لازمی قرار دیا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.