لاہور،کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی ویلنشیا ٹاؤن سے چوری ہو گئی

اتوار 13 دسمبر 2015 21:34

لاہور،کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی ویلنشیا ٹاؤن سے چوری ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13دسمبر۔2015ء) کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی ویلنشیا ٹاؤن سے چوری ہو گئی ہے ۔چور گھر کے گیراج میں کھڑی ٹیوٹا کرولا لے اڑے ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق سلمان بٹ اس گاڑ ی گیراج میں کھڑی تھی اور گیٹ لاک کرنا بھول گئے جس کی وجہ سے چور گاڑی لے گئے پولیس نے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :