ماہ ربیع الاول کے دوران صوبائی سطح پر غیرمعمولی سیکورٹی اقدامات پر مشتمل کنٹی جینسی پلان مرتب کیا جائے، آئی جی سندھ
اتوار 13 دسمبر 2015 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے پولیس کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ ربیع الاول اور اس کے دوران بالخصوص بالخصوص آٹھ اور بارہ ربیع الاول کے دنوں میں ہونے والی نعتیہ محافل، ذکر وعظ، اجتماعات اور مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والی ریلیوں، جلوسوں، مرکزی جلوس اور مرکزی اجتماع گاہ کے لیے پولیس رینج، ڈسٹرکٹس اور زونز کی سطح پر غیرمعمولی سیکورٹی پلان کی ترتیب کو یقینی بنایا جائے اور اس ضمن میں علمائے کرام، معروف سیاسی مذہبی شخصیات سے باقاعدہ شیڈول اجلاس کرتے ہوئے کنٹی جینسی پلان پر عملدرآمد اور بین المسالک ہم آہنگی کے فروگ کے لیے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ربیع الاول کنٹی جینسی پلان کے تحت آٹھ اور بارہ ربیع الاول کے جلوسوں کی اجتماع گاہوں، ان کی گزرگاہوں سمیت دیگر اہم مقامات پر ٹیکنیکل سوئپنگ اور کلیئرنس کے عمل جو چوبیس گھنٹے قبل ہی مکمل کرلیا جائے جبکہ جلوسوں کی گزرگاہوں اور اجتماع گاہوں پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی موجودگی کے ساتھ ساتھ باوردی پولیس اہلکاروں کو بھی خصوصی ذمہ داریاں سونپی جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.