متحدہ عرب امارات میں زیر سمندر ٹینس کا میدان بنایا جائے گا

اتوار 13 دسمبر 2015 22:43

متحدہ عرب امارات میں زیر سمندر ٹینس کا میدان بنایا جائے گا

ابوظبہی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13دسمبر۔2015ء) متحدہ عرب امارات میں زیر سمندر ٹینس کا میدان بنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق متحدہ عرب امارات میں بننے والا ٹینس کا یہ منفرد میدان دنیا کا پہلا زیر سمندر میدان ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹینس کے اس زیر سمندر میدان کیلئے متحدہ عرب امارات کے انجینئرز کے سر جوڑ لئے ہیں۔ایک اندازے کے مطابق اس ٹینس کورٹ پر 2.5 بلین ڈالرز خرجہ ہوسکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :