بلاول بھٹو سوچتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ملک کے لیے قربانی دی جبکہ ان کے والد نے لوٹ مار کی: ہارون رشید کا دعوی

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 23:29

بلاول بھٹو سوچتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ملک کے لیے قربانی دی جبکہ ان کے ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) ہارون رشید کا دعوی ہے کہ بلاول بھٹو سوچتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ملک کے لیے قربانی دی جبکہ ان کے والد نے لوٹ مار کی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ہارون رشید نے انکشاف کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اپنے والد آصف زرداری کیخلاف ہوچکے ہیں۔ بلاول بھٹو سوچتے ہیں کہ ان کی والدہ نے ملک کے لیے قربانی دی جبکہ ان کے والد نے ملک میں بے پناہ لوٹ مار کی۔ یاد رہے کہ اطلاعات ہیں کہ آصف زرداری کو پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین کے عہدے سے ہٹایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :