کراچی،شفیق موڑ کے قریب ڈمپر کی ٹکر،موٹرسائیکل سوار ہلاک

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 دسمبر 2015 11:40

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔14 دسمبر۔2015ء ) کراچی میں شفیق موڑ کے قریب ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق شفیق موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر ماردی،جس کے نتیجے میں کار سوار شدید زخمی ہوگیا،جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر وہ زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

سولجر بازار پولیس نے شبہ میں ڈمپر کے ڈرائیور سمیت 2 افراد کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :