ٹام کروزسے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

پیر 14 دسمبر 2015 11:53

ٹام کروزسے شادی کے وقت کمسن اور ناسمجھ تھی،نکول کڈمین

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 دسمبر۔2015ء) ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ اداکارہ نکول کڈمین نے کہا کہ جب ان کی شادی سابق شوہر ٹام کروز سے ہوئی تو وہ بہت کمسن اور ناسمجھ تھیں۔اس لیے غلطیوں کی وجہ سے اختلاف ہوئے اور علیحدگی ہوئی، یہ ان کے لیے ایک سبق تھا تاہم اب وہ ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرائیں گی۔