امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار

پیر 14 دسمبر 2015 12:36

امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ٹو نے اس ویک اینڈ پر مزید ایک کروڑ تیرہ لاکھ ڈالر کما لئے۔

(جاری ہے)

فلم نے اب تک امریکا میں چوبیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے لیکن فلم پارٹ ون کا چار ہفتوں میں بزنس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی۔ دوسری جانب وہیل کے کشتی پر حملے پر بنی فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی صرف ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کما سکی۔