کراچی : رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ، پی ٹی آئی کا وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے گھیراﺅ پر غور
سمیرا فقیرحسین پیر 14 دسمبر 2015 12:47
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 دسمبر 2015 ء) :رینجرز اختیارات میں توسیع کا معاملہ آج ایک مرتبہ پھر سے لٹک گیا ہے ، جس کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے وزیر اعلیٰ ہاﺅس کا گھیراﺅ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمافیصل واڈا کا کہنا ہے کہ رینجرز اختیارات میں توسیع کی قرارداد کو صوبائی اسمبلی کے ایجنڈے میں گیارہویں نمبر پر رکھا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے پر دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطہ کر رہے ہیں ، شاید ہمیں ہڑتال کی کال دینی پڑے اور وزیر اعلیٰ ہاﺅس کا گھیراﺅ بھی کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ، ایم پیز کو رینجرز اختیارات کے معاملے پر بھر پور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
دوسری جانب رینجرز اختیارات کے معاملے پر پی ٹی آئی کا اجلاس جاری ہے جس میں پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر رہنما شریک ہیں اور رینجرز اختیارات سے متعلق معاملہ زیر غور ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.