فلم زہر عشق کی شوٹنگ کے لیے ثناء کی ترکی جانے کی تیاریاں مکمل

پیر 14 دسمبر 2015 14:39

فلم زہر عشق کی شوٹنگ کے لیے ثناء کی ترکی جانے کی تیاریاں مکمل

لاہور۔14 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 دسمبر۔2015ء) فلمسٹار ثناء کی ترکی جانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔وہ وہا ں نئی فلم زہر عشق کی شوٹنگ کے لیے جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

اس فلم میں میں ترکی کے فنکار بھی کام کر رہے ہیں۔یہ فلم استنبول میں بنے گی ۔ماضی میں ہدایت کارہ شمیم آراء بھی مس استنبول کے نام سے ریما اور بابر علی کو لے کر فلم بنا چکی ہیں ۔فلم کے ڈائریکٹر خالد خان ہیں فلم کا موضوع صوفی ازم پر مبنی ہے۔

متعلقہ عنوان :