کیٹی پرائس کمر کی تکلیف میں مبتلا

پیر 14 دسمبر 2015 14:50

کیٹی پرائس کمر کی تکلیف میں مبتلا

لاس اینجلس ۔ 14 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 دسمبر۔2015ء) ہالی وڈ سابقہ ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس کمر کے نچلے حصے پر چوٹ کے باعث بہت تکلیف میں ہیں۔

(جاری ہے)

ہالی وڈ سابقہ ماڈل و اداکارہ کیٹی پرائس کو چند ہفتہ قبل کمر کے نچلے حصے پر چوٹ آئی جب وہ بچوں کے ہمراہ کھیل رہی تھیں اور اچانک گر گئیں،اس کے بعد وہ اٹھنے کے قابل نہیں تھیں تاہم انہیں ابھی بھی بہت تکلیف ہے۔