جون 2016ء تک دو ہزار زیر التواء مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
عمر جمشید پیر 14 دسمبر 2015 14:55
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔14 دسمبر۔2015ء) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا ہے کہ جون 2016ء تک دو ہزار زیر التواء مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ تمام پالیسیاں جاری رہیں گی۔انہوں نے کہا ہے کہ جون 2016ء میں دو ہزار زیر التواء مقدمات نمٹا دیئے جائیں گے‘ عدلیہ میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی‘ سندھ ہائی کورٹ کی زیر تعمیر عمارت میں کام جلد شروع کردیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.