وزیراعلی سندھ کا خورشید شاہ کو ٹیلیفون، رینجرز اختیارات کے بارے میں بریفنگ
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی چودھری نثار کے دھمکی آمیز بیان کی مذمت ،قومی اسمبلی میں احتجاج کا فیصلہ
پیر 14 دسمبر 2015 17:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 دسمبر۔2015ء) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ کراچی میں رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ پیپلز پارٹی نے چودھری نثار کے بیان پر قومی اسمبلی میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیراعلی سندھ سے رینجرز کے اختیارات پر تفصیلی بات چیت کی۔
اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چودھری نثار کے دھمکی آمیز بیان پر شدید احتجاج کیا۔خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی اجلاس میں بھی شدید احتجاج کرے گی۔ چودھری نثار نے سندھ حکومت کو 18 ویں ترمیم کی دھمکی دی ہے۔ چودھری نثار وفاقی حکومت کے لیے 2014کے دوران جیسی صورتحال پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت سندھ رینجرز کو اختیارات دینے کے معاملے میں سنجیدہ ہے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.