ایوی ایشن ڈویژن کے سربراہ شجاعت عظیم نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا

muhammad ali محمد علی پیر 14 دسمبر 2015 20:51

ایوی ایشن ڈویژن کے سربراہ شجاعت عظیم نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) ایوی ایشن ڈویژن کے سربراہ شجاعت عظیم نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر ہوا بازی اور ایوی ایشن ڈویژن کے سربراہ شجاعت عظیم نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

شجاعت عظیم نے اپنا استعفا وزیراعظم نواز شریف کو بھجوا دیا ہے۔ تاہم تاحال معلوم نہیں ہو سکا کہ شجاعت عظیم نے اپنے عہدے سے استعفا کن وجوہات کی باعث پر دیا ہے۔