کراچی ،مختلف علا قوں میں احتجاج اور ر یلیاں متعدد سڑ کوں پر ایک پھر ٹر یفک جام

پیر 14 دسمبر 2015 22:47

کرا چی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 دسمبر۔2015ء) کراچی کے مختلف علا قوں میں احتجاج اور ر یلیاں متعدد سڑ کوں پر ایک پھر ٹر یفک جام ہو گیا ۔نما ئش چو رنگی، ایم اے جناح روڈ ،گرو مندر پر ٹر یفک کا د با ؤ بڑھ گیا ۔

(جاری ہے)

مختلف مظا ہروں اور د ھر نوں کے با عث ٹر یفک جام اور شہر یوں کو مشکلا ت در پیش ہیں، ر ینجرز اختیا رات میں تو سیع کے مطا لبے کے حق میں مختلف جما عتوں کے کار کنا ن نے شا رع پر ما رچ کیا۔ نما ئش چو رنگی پر علما ئے یکجہتی کو نسل کی جانب سے د ھر نا د یا گیا جس پر ٹر یفک معطل ہو گیا جبکہ ٹر یفک پو لیس نے شہر یوں کو ہدا یت کی ہے کہ شہر کی بیشتر سڑ کوں پر ٹر یفک جام کے باعث شہر ی متبا دل را ستہ اختیا ر کر یں

متعلقہ عنوان :