کراچی کے علاقے عزیز آباد میں تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 00:16

کراچی کے علاقے عزیز آباد میں تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کےعلاقے عزیز آباد میں رات گئے ایک تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔

(جاری ہے)

آگ آس پاس کے علاقوں میں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ فائربریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بھجانے کی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تاحال اس حادثے کے باعث کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :