کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی کمپنی ایڈی ڈاس نے جوتے بنانے کیلئے سپیڈ فیکٹری قائم کردی

منگل 15 دسمبر 2015 12:02

کھیلوں کا سامان تیار کرنیوالی کمپنی ایڈی ڈاس نے جوتے بنانے کیلئے سپیڈ ..

برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء)کھیلوں کاسامان تیارکرنے والی کمپنی ایڈی ڈاس نے جرمنی میں جوتے بنانے کے لیے اسپیڈفیکٹری قائم کردی۔

(جاری ہے)

کمپنی کاکہناہے کہ دوہزارسولہ کے پہلے چھ ماہ کے دوران مشینیں خود سے پانچ سو جوتے تیارکریں گی۔ایڈی ڈاس کاکہناہے کہ وہ دنیابھرمیں سپیڈ فیکٹری قائم کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔