ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے سی او او ٹرپل ایچ ریسلر رومن رینز کے ہاتھوں زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے
منگل 15 دسمبر 2015 12:05
نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15دسمبر۔2015ء) ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن کے سی او او ٹرپل ایچ ریسلر رومن رینز کے ہاتھوں زخمی ہوکر ہسپتال پہنچ گئے۔ یہ واقعہ گزشتہ شب ڈبلیو ڈبلیو ای کے ایونٹ ٹی ایل سی کے دوران پیش آیا جب رومن رینز کو شیمس کے ہاتھوں اس وقت ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن شپ کے مقابلے میں شکست ہوئی جب البرٹو ڈیل ریو اور روسوف نے شیمس کی مدد کی۔
اپنی شکست کے بعد رومن رینز غصے میں آگئے اور اس کا اظہار کررہے تھے کہ ٹرپل ایچ نے مداخلت کی کوشش کی۔جس کے نتیجے میں ٹرپل ایچ کو رومن رینز نے اٹھا کر اناؤنسرٹیبل پر پٹخ دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔اس کے ساتھ ہی اس ایونٹ کا اختتام ہوگیا اور وہاں موجود تماشائیوں نے رومن رینز کے اس حملے پر بھرپور خوشی کا اظہار تالیوں کی شکل میں کیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
-
سابق کرکٹرز کی پاکستان کی جانب سے عماد وسیم کو بینچ پر بٹھانے کے فیصلے پر تنقید
-
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.