وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 12:25

وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی کارروائی

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء): خیبر ایجنسی : وادی تیرہ میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کارروائی کی گئی. فضائی کارروائی میں آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

فضائی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گردوں کے دو ٹھکانے بھی تباہ کر دئے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکر اسلام اور تحریک طالبان سے ہے.