آصف علی زرداری 27دسمبر کو بے نظیر بھٹوشہید کی برسی میں شر کت کر یں گے

منگل 15 دسمبر 2015 12:30

آصف علی زرداری 27دسمبر کو بے نظیر بھٹوشہید کی برسی میں شر کت کر یں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری 27دسمبر کو بے نظیر بھٹو شہید کی برسی میں شر کت کر یں گے جبکہ وہ 25دسمبر کو پاکستا ن واپس آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ 27دسمبر کو بینظیربھٹو شہید کی برسی ہے‘ اس موقع پر سابق صدر ملک میں آرہے ہیں وہ نوڈیرو میں برسی کی مرکزی تقریب میں شرکت کرینگے۔ ان کی وطن واپسی کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :