جوڈو فیڈریشن ریو اولمپکس میں کوالیفائی کرنے کیلئے شاہ حسین شاہ کو مختلف عالمی مقابلوں کیلئے بھجوائیگا
منگل 15 دسمبر 2015 12:43
اسلام آباد ۔ 15 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15دسمبر۔2015ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن برازیل میں ہونے والی اولمپکس گیمز میں کوالیفائی کرنے کیلئے شاہ حسین شاہ کو مختلف بین الاقوامی مقابلوں کیلئے بھجوائے گا۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن شاہ حسین شاہ کو برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں کوالیفائی کرنے کیلئے مختلف بین الاقوامی مقابلوں کیلئے بھیجیں گے۔
انہوں نے کہا کہ شاہ حسین شاہ آئندہ سال فروری میں پیرس میں ہونے والے گرینڈ سلم میں شرکت کریں گے اس کے بعد وہاں پر 9دن تربیت حاصل کریں گے‘ تربیت حاصل کرنے کے بعد جرمنی میں گرینڈ پری میں شرکت کریں گے‘ مارچ میں پان امریکہ اوپن‘ اپریل میں ازبکستان میں ہونے والی ایشیئن جوڈو چیمپئن شپ ‘ 6 سے 7 مئی کو ہونے والی آزربائیجان میں ہونے والی گرینڈ سلم اور 13 سے 15مئی کو قازخستان کے شہر الماتے میں ہونے والی گرینڈ پری میں حصہ لیں گے یہ تمام ایونٹ ان کیلئے کوالیفیکیشن راؤنڈ ہیں اس کے بعد انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن برازیل میں ہونے والے اولمپکس گیمز کیلئے کھلاڑیوں کا حتمی لسٹ جاری کرے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.