اداکار ظفری خان نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا
منگل 15 دسمبر 2015 13:02
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) اداکار ظفری خان نے بھی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ، فلم کا سکرپٹ مکمل ، اداکاروں کی کاسٹ فائنل کرنے کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کر دی جائے گی ۔ اس سے قبل ظفری خان ایک پریس کانفرنس کر کے میڈیا کو اپنی نئی فلم کے حوالے سے بریفنگ بھی دیں گے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ظفری خان کا کہنا ہے کہ میں نے سوچ سمجھ کر فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور میری یہ کاوش یقینا فلم انڈسٹری کے لئے معاون ثابت ہو گی ۔ اس فلم میں کامیڈی اور ایکشن دیکھنے کو ملے گا ۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کے مسائل اور تکلیفوں کو دیکھتے ہوئے میں ان کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کی کوشش کروں گا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.