اسلام آباد : ریحام خان کا پروگرام ٹیم کے ساتھ نامناسب رویہ ، جلد ہی چینل والوں کا بھی شوق پورا ہو جائے گا۔ عارف نظامی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 13:04

اسلام آباد : ریحام خان کا پروگرام ٹیم کے ساتھ نامناسب رویہ ، جلد ہی چینل ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) : پاکستان کے مشہور صحافی عارف نظامی نے ایک مرتبہ پھر حیرت انگیر انکشاف کیا ہے . اپنے ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے عارف نظامی نے ریحام خان کے اپنے نئے پروگرام کے سٹاف سے نامناسب رویے کا انکشاف کیا .

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کی پہلی ریکارڈنگ کے بعد سے ہی انتظامیہ نے ریحام خان کے رویہ دیکھتے ہوئے اٍدھر اُدھر نوکریوں کی تلاش کا آغاز کر دیا ہے . عارف نظامی نے طنزیہ مُسکراتے ہوئے بتایا کہ ریحام خان نے تو لندن میں کی گئی میڈیا کانفرنس کے میزبان تک کو کمرے میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی . عارف نظامی کا کہنا تھا کہ جلد ہی ریحام خان کو اپوائنٹ کرنے والے چینل کا بھی شوق پورا ہو جائے گا.

متعلقہ عنوان :