امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار

منگل 15 دسمبر 2015 13:20

امریکی باکس آفس پر ہنگر گیمز کا راج چوتھے ہفتے بھی برقرار

نیو یارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) ہنگر گیمز موکنگ جے پارٹ ٹو نے اس ویک اینڈ پر مزید ایک کروڑ تیرہ لاکھ ڈالر کما لئے۔

(جاری ہے)

فلم نے اب تک امریکا میں چوبیس کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کا بزنس کر چکی ہے لیکن فلم پارٹ ون کا چار ہفتوں میں بزنس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکی۔ دوسری جانب وہیل کے کشتی پر حملے پر بنی فلم اِن دی ہارٹ آف دی سی صرف ایک کروڑ دس لاکھ ڈالر کما سکی۔