بھارتی لوگ پاکستانی حسن کو بہت پسند کرتے ہیں ، دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارائیں ہیں، علی ظفر
منگل 15 دسمبر 2015 13:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء ) معروف پاکستانی و بھارتی اداکارہ و گلوکار علی ظفر نے کہا ہے کہ بھارتی لوگ پاکستانی حسن کے مداح ہیں، دیپکا اور کرینہ کپور ان کی ہارٹ فیورٹ اداکارہ ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز اپنے بیان میں نے کہا کہ وہ پاکستان کی پہچان بن کر بھارت گئے اور اپنے فن کی بدولت بھارتی عوام کے دلوں میں گھر کیا اور ان کی حالیہ فلم کل دل سال کی سب سے زیادہ دیکھنے والی فلم ہے۔ علی ظفر نے اعلان کیا کہ وہ پاکستان میں بہت جلد فلم بنائیں گے اور اس پراجیکٹ کے مکمل ہونے کے بعد وہ کوئی اور فلم سائن کریں گے
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.