بے بی ڈول کی ساس نے کردیا دادی بننے کی خواہش کا اظہار
منگل 15 دسمبر 2015 13:24
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء)بالی وڈ بے بی ڈول سنی لیونی کی ساس نے اپنے بہو اور بیٹے سے دادی بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔بھارتی اخبار میں شائع خبر کے مطابق سنی لیونی نے پہلی بار اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ ان کی ساس پوتے کی خواہش مند ہے۔
(جاری ہے)
سنی لیونی کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے شوہر ڈینئیل ویبر والدین بننا تو چاہتے ہیں مگر میں وہ اپنے کاموں میں بہت مصروف ہیں اسی وجہ سے اس بارے میں سوچ نہیں سکے۔
واضح رہے کہ سنی لیونی بالی وڈ میں کامیابی کا کریڈٹ اپنی اور اپنے شوہر دونوں کی مشترکہ محنت کو دیتی ہیں۔ تاہم سنی لیونی کی باتوں سے تو لگتا ہے کہ ساس اور معاشرے کا دباوٴ زیادہ دیر برداشت نہیں کر سکیں گی اور کیونکہ وہ خود بھی ماں بننے کی خواہش کا اظہار کر چکی ہیں لہذا امید ہے کہ وہ جلد اس رتبے پر فائز ہونگیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.