ملک سپورٹس کلب نے فرنٹیئر فاؤنڈیشن کو 6وکٹوں سے شکست دی
منگل 15 دسمبر 2015 14:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 دسمبر۔2015ء)ڈسٹرکٹ انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں ملک سپورٹس کلب نے فرنٹیئر فاؤنڈیشن کو 6وکٹوں سے شکست دیکر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
(جاری ہے)
شاہی باغ سپورٹس کمپلیکس میں واقع جمخانہ گراؤنڈ پر کھیلے جانیوالے انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں فرنٹیئر فاؤنڈیشن کلب نے پہلے کھیل کر انکی پوری ٹیم 158رنز پر ہوگئی ،جسمیں عمر نے38اور افتاب نے 29رنز سکور کئے ۔
ملک سپورٹس کلب کی طر ف سے عابد نے5،ضیاء اور ساجد نے دو،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔اسکے جواب میں ملک سپورٹس کلب نے کھیل کرمطلوبہ ہدف 6کھلاڑیوں کے نقصان پر پوراکیا۔شاہ زیب نے 54 اور خرم نے 38بناکر ٹیم کیکامیابی میں اہم رول اداکیا ۔فرنٹیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے افتاب نے دو وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.