محکمہ تعلیم سندھ کارنامہ ، چارسال بعد جعلی تقرریوں کی منسوخی کا لیٹر جاری کردیا

منگل 15 دسمبر 2015 17:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) صوبہ سندھ کے محکمہ تعلیم کا ایک اور کارنامہ، چار سال بعد جعلی تقرریوں کی منسوخی کا لیٹر جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ضلع قمبر شہداد کوٹ میں 293 جعلی پرائمری اور سیکنڈری اسکول ٹیچرز کو نومبر2011 میں جعلی ترقیاں دی گئی تھیں۔ محکمہ تعلیم نے خاموشی سے منسوخی کا لیٹر جاری کر دیا، ترقیوں میں ملوث افسران کے خلاف تاحال کوئی کاروائی عمل میں نہیں آ سکی ہے۔

متعلقہ عنوان :