کراچی، شرپسند اور دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں ،سرکوبی کیلئے ،اقدامات نہایت ضروری ہیں ،اکرام ترمذی
منگل 15 دسمبر 2015 17:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) جعفریہ الائنس کی سپریم کونسل کے رکن اور معروف عالم دین مولانا اکرام حسین ترمذی نے کہا کہ شرپسند اور دہشت گرد ملک کا امن تباہ کرنا چاہتے ہیں جن کی سرکوبی کیلئے ،اقدامات نہایت ضروری ہیں۔
(جاری ہے)
پیر کالونی میں علماء و معززین کی مشترکہ نشست سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ اس وقت کراچی سے لیکر خیبر تک کوئی بھی محفوظ نہیں خصوصاً پارہ چنار کوئٹہ اور کراچی میں دہشت گرد ٹولہ عوام کا خون بہا رہا ہے ،جبکہ حکومت سرحد عوام کی جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے ۔
جسکی وجہ سے وہاں دہشت گرد ٹولہ آزادی سے عوام کیخلاف کاروائیوں میں مصروف ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سلسلے میں سیکیورٹی فورسز جو خدمات انجام دے رہی ہیں وہ قابل تحسین اور پوری پاکستانی قوم اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ،انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کو جاری رکھا جائے تاکہ یہاں سے دہشت گردی کا خاتمہ کو ممکن بنایا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.