کراچی : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار
سمیرا فقیرحسین منگل 15 دسمبر 2015 17:23
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15دسمبر 2015 ء) :سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے . تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی انچارج نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے چاردہشت گردوں میں شکار پور حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی شامل ہے، مبینہ دہشت گرد کالعدم تنظیوں کے لیے مشترکہ طور پر کام کرتے تھے .
(جاری ہے)
سی ٹی ڈی انچارج کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو اینٹی ٹینک مائنز، 40 ڈیٹونیٹر اور دستی بم سمیت دیگر اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے .
سی ٹی ڈی انچارج کا کہنا تھا کہ ملٹری پولیس پر حملے میں بھی اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد ملٹری پولیس پر حملہ کرنےوالے افراد کو بھی جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا. گرفتار دہشت گردوں میں سے ایک ملزم انور کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے 25 لاکھ روپے کا انعام مقرر کر رکھا تھا.مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.