پیرمحل، شادی شدہ خاتون کی عزت خاک میں ملانے پر مقدمہ درج

منگل 15 دسمبر 2015 18:37

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) شادی شدہ خاتون کی عزت خاک میں ملانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذوالفقارٹاؤن کی رہائشی ریحانہ کوثر زوجہ سردار علی قوم رحمانی کے گھر میں داخل ہوکر ملزم غلام مصطفی ولد محمد نذیر نے اسلحہ کی نوک پر عزت لوٹ لی تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ376ت پ مقدمہ درج کرلیا ۔