پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 20:49

پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقائدہ اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

لیگ کا آغاز 4 فروری سے دبئی میں ہو گا۔ پہلا میچ اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جائے گا۔ جبکہ لیگ کا فائنل 23 فروری کو دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔ میچز دبئی اور شارجہ کے میدانوں میں کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :