انسداد پولیو مہم ۔ دو ملین سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، کمشنر کراچی
حکومت کی کوششیں قابل قدر ہیں۔عالمی اداروں کے نمائندوں کی کمشنر کراچی سے ملاقات
منگل 15 دسمبر 2015 21:03
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 دسمبر۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے حکومت سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔ عالمی پارٹنرز عالمی ادارہ صحت، یونیسف اور بل گیٹس کے تعاون سے محکمہ صحت ،انتظامیہ اور ،پولیس کراچی میں پولیو کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے۔حکومت کی خواہش ہے کہ پاکستان کے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو دنیا میں پاکستان کا وقار بلند ہو ۔
امید ہے کہ حکومتی اداروں اور عالمی اداروں کی مشتر کہ کوششوں سے یہ کو ششیں جلد بارآو ر ہوں گی۔ اور پاکستان سے ہمشیہ کے لئے پولیو کا خاتمہ ہو گا۔ وہ اپنے دفتر میں عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے نمائندوں کے تین رکنی وفد سے ملا قات کر رہے تھے۔وفد میں یونیسف ٹیم لیڈرعیدان اولیری Aidan O'Leary، ڈاکڑ جین مارکDr. Jean Marc اور ڈاکٹر عابد ی محمد Dr. Abidi Muhammad شامل تھے وزیر اعلی سندھ اور ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے فوکل پرسن احمد علی شیخ بھی اس موقع پر موجو د تھے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.