سپر لیگ کی جس ٹیم میں اگر محمد عامر میرے ساتھ ہوئے تو مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا: شعیب ملک

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 21:31

سپر لیگ کی جس ٹیم میں اگر محمد عامر میرے ساتھ ہوئے تو مجھے اس سے کوئی ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.15دسمبر 2015 ء) شعیب ملک کا کہنا ہے کہ سپر لیگ کی جس ٹیم میں وہ شامل ہوں اس میں اگر محمد عامر بھی شامل ہوئے تو انہیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک کی جانب سے محمد عامر کے حق میں اہم بیان سامنے آیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام شعیب ملک کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا اگر محمد عامر پاکستان سپر لیگ میں ان کی ٹیم مین شامل ہوئے تو۔

متعلقہ عنوان :