اداکارہ مایا کراچی میں اپنی خالہ کے رسم سوئم میں شرکت کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں

بدھ 16 دسمبر 2015 13:06

اداکارہ مایا کراچی میں اپنی خالہ کے رسم سوئم میں شرکت کے بعد لاہور واپس ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) اداکارہ مایا کراچی میں اپنی خالہ کے رسم سوئم میں شرکت کے بعد لاہور واپس پہنچ گئیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ مایا کی خالہ علیل رہنے کے بعد پچھلے ہفتے انتقال کر گئی تھیں جن کی میت کراچی لیجائی گئی اور مایا بھی اپنی خالہ کی میت کے ساتھ کراچی چلی گئی تھیں ۔ اب اپنی خالہ کے رسم سوئم میں میں شرکت کے بعد اداکارہ مایا دوبارہ لاہور واپس پہنچ گئی ہیں اور جمعہ سے دوبارہ الحمرا ہال llمیں شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :