بھارتی فلم پروڈیوسروں نے بالی ووڈ گلوکار میکا سنگھ کا توڑ پاکستان گلوکار ملکو کی صورت میں ڈھونڈ لیا
بدھ 16 دسمبر 2015 13:06
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) بھارتی فلم پروڈیوسروں نے بالی ووڈ کے گلوکار میکا سنگھ کا توڑ پاکستان گلوکار ملکو کی صورت میں ڈھونڈ لیا ، ملکو نے بھارتی فلم کے تین گانوں کے لئے بھاری معاوضہ وصول کر کے معاہدہ کرلیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پاکستانی گلوکار ملکو حال ہی میں بھارت کے فلم پروڈیوسر کی فلم کے لئے تین گانوں کا معاہدہ کر کے پاکستان واپس آئے ہیں ۔
ان میں سے ایک گانا قرة العین کے ساتھ گایا جائیگا جبکہ دو گانے سولو ہوں گے ۔ ملکو بھارتی فلم کے تینوں گانے پاکستان میں ریکارڈ کروائیں گے ۔ فلم انڈو پاک کے موضوع پر بنائی جا رہی ہے۔اس کے علاوہ ملکو نے متعدد فلم پروڈیوسروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں جن میں دو فلم پروڈیوسروں کے ساتھ گانے کے معاہدے بھی متوقع ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.