محکمہ زرا عت حکومت سندھ نے دھان اور گندم کی فی من نئی قیمتیں جاری کردیں

بدھ 16 دسمبر 2015 13:17

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16دسمبر۔2015ء) محکمہ زرا عت حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق نے 2015-16سیزن کے لئے دھان کی فی من کی قیمت 900رو پے اور گندم کی فی من کی قیمت 1300رو پے مقرر کر دی ہے۔اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ۔

متعلقہ عنوان :