ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نے قتل کے ملزم کو عمرقید اور دولاکھ روپے جرمانہ کی سزاکاحکم دے دیا

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 16:37

پیرمحل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 دسمبر۔2015ء ) ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نے قتل کے ملزم کو عمرقید اور دولاکھ روپے جرمانہ کی سزاکاحکم دے دیا دیگر ملزمان شک کا فائدہ اٹھاکر بری تفصیل کے مطابق محمد اظفر خاں ایڈیشنل سیشن جج پیرمحل نے مقدمہ نمبر127/12تھانہ اروتی قتل کے ملزم شکیل عرف گوشی کو عمرقید اور دولاکھ روپے جرمانہ کی سزاکاحکم سنایا 17ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کردیا یادرہے کہ بکری کے تنازعہ پر چک نمبر752گ ب میں لڑائی میں محمد احمد قتل ہوا تھا

متعلقہ عنوان :