میری اور ڈاکٹر ذو الفقار مرزا کی جان کو خطرہ ہے،ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
صو بائی وزیر دا خلہ اور آئی جی سند ھ کو اس سلسلے میں خصوصی ٹاسک ملا ہوا ہے،تلہار میں جلسے سے خطاب
بدھ 16 دسمبر 2015 19:56
بدین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) قومی اسمبلی کی سابق اسپیکر ایم این اے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کے مجھے اور ڈاکٹر ذو الفقار مرزا کی جان کو خطرہ ہے صو بائی وزیر دا خلہ اور آئی جی سند ھ کو اس سلسلے میں خصوصی ٹاسک ملا ہوا ہے وہ تلہار میں انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کر رہی تھی انہوں نے کہا کہ بدین کے ڈی آر او و ڈی سی اور ایس ایس پی کو بھی خاص ٹاسک دیا گیا ہے اس لیے ہم نے وفاقی حکوت اور الیکشن کمیشن سے بار بار مطا لبہ کر رہے ہیں کے 17 دسمبر کو ہو نے والے انتخا بات رینجرز اور فوج کی نگرانی میں کرا ئے جا ئیں انہو ں نے کہا کہ ہم نے پا رٹی میں بیٹھ کر عوام کے حقوق پیپلز پا رٹی کے ان کا رکنو ں جنہو ں نے پا رٹی کی خاطر بڑی قربا نیا ں دیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.