کرسمس ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ،جے سی کنگز الیون اور لوپاکستان الیون فائنل میں پہنچ گئے
بدھ 16 دسمبر 2015 20:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے مسیحی برادری کے کرسمس کے موقع پر سپورٹس ٹورنامنٹ تیسرے روز بھی جاری رہا، اتفاق کرکٹ گراؤنڈ میں ہونیوالے کرسمس ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ میں جے سی کنگز الیون اور لوپاکستان الیون کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں، فائنل 17دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
پہلے سیمی فائنل میں جے سی کنگز الیون نے ووسی الیون کو 22رنز سے شکست دیدی،جے سی کنگز الیون نے 6وکٹوں کے نقصان پر 142رنز بنائے جس کے جواب میں ووسی الیون کی پوری ٹیم 120رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
دوسرے سیمی فائنل میں لوپاکستان الیون نے سینٹ میری کلب کو 4رنز سے ہرادیا، لوپاکستان الیون نے 7وکٹوں کے نقصان پر97رنز بنائے ، سینٹ میری کلب مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔باسکٹ بال کے مقابلوں میں ہوپ فار لائٹ کلب نے فاسٹ کلب جبکہ گلوبل پیس کلب نے ہوپ فار لائٹ کی بی ٹیم کو ہرادیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.