نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے پاکستان رینجرز کو جتنے اختیارات سندھ میں دیئے گئے ہیں وہ ملک کے کسی صوبے میں نہیں،مولا بخش چانڈیو
بدھ 16 دسمبر 2015 22:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 دسمبر۔2015ء) امن امان کا مسئلہ پورے پاکستان میں ہے،لیکن نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کیلئے پاکستان رینجرز کو جتنے اختیارات سندھ میں دیئے گئے ہیں وہ ملک کے کسی صوبے میں نہیں ہے۔ باوجود اس کے مخالفین نے اس مسئلے کو متنازع بنانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ یہ بات صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے آج رات سی ایم ہاؤس میں پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کچھ دنوں سے رینجرز کے اختیارات کے متعلق ایک موضوع گردش میں تھا جو اب ختم ہوگیا۔ لوگوں نے بہت باتیں کی جو اب دم توڑ گئیں۔ اداروں کو لڑانے کی کوشش کی گئی۔لیکن ہم نے صبر و تحمل سے کام کیا اورنیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز کو تمام اختیارات دیئے اور انکو اسمبلی سے قانونی کور مہیا کیا،نیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز کو چاروں اختیارات دے دئے گئے جو ان کو پہلے حاصل تھے، تاجروں کے خدشات تھے وہ ختم کردئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.